آپ کی توجہ چاہتی ہوں

Array, آج کی تازہ خبر

دوستو، آپ سب کی توجہ درکار ہے ۔ امید ہے غور فرما کر شکریے کا موقع دیا جائے گا ۔ میرا یہ بلاگ اب تبدیل ہو کر نئے گھر میں شفٹ ہو گیا ہے ۔ لنک آپ سب کے لیے حاضر ہے ۔http://tanya.gulistaneurdu.org/

16 تبصرے

سائرہ نسیم

Array, اسلام
YouTube Preview Image
78 تبصرے

سمیع یوسف

میری پسند
YouTube Preview Image
4 تبصرے

کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے

Array, اسلام

image001
سبحان اللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ دیکھ کر دل سے یہی بار بار آواز آتی ہے ۔ کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے وہی خدا ہے ۔ جس کے قبضے میں ہماری جان ہے جو دونوں جہانوں کا مالک ہے ۔

39 تبصرے

انجم وفا کی طرف سے تمام دوستوں کو رمضان مبارک

Articles
YouTube Preview Image
19 تبصرے

اردو بلاگ

Array

ہفتہ بلاگستان شروع ہوئے تو کافی دن ہو گے ہیں پہلے سوچا اپنے بچپن کے بارے میں لکھوں لیکن بچپن میں اتنے واقعات تھے کہ کون سا لکھوں اور خون سا نا لکھوں ۔ا بھی شاہدہ کا بلاگ پڑھ رہی تھی تو سوچا اپنا بھی لکھ ہی دوں ورنہ کامی نے پھر کہہ دینا ہے کہ میں کہاں ہوں ۔ویسے بلاگ کے بارے میں مجھے خود پتا نہیں تھا کہ یہ کون سی دنیا ہوتی ہے ۔ دیار غیر میں رہنے والے زیادہ تر اپنے ملک کے بارے میں سوچ سوچ کر پریشان ہوتے رہتے ہیں ۔ جبکہ وہاں رہنے والوں کو اتنی فکر نہیں ہوتی ۔ میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی مسلہ تھا کہ میں سوچ سوچ کر پریشان ہوتی تھی ۔اور یہ زہر میں اندر ہی اندر مجھے کھا رہا تھا ۔ جب بلاگ کی دینا میں آئی تو اپنے ساتھ کچھ دوستوں کو بھی شامل کیا بہت اچھا لگا پہلے رومن اردو میں لکھا کرتی تھی ۔ پھر لکھنے کے اس شوق نے نا دن دیکھا اور نا رات میں نے ایک ہفتے کے اندر اردو لکھنا شروع کی بہت تنقید ہوئی میری املا پر لیکن میں نے اس کی پرواہ کیے بغیر اپنا بلاگ کا سفر جاری رکھا ۔ جہاں مجھے بہت سے دوست بہن بھائی ملے وہاں بہت اچھے لکھنے والوں سے سیکھنے کا موقع ملا جو ابھی تک جاری ہے ۔ بلاگ ایک گھر ہے اور ہم سب اس گھر میں رہنے والے افراد جو کسی کے کچھ نہ ہوتے ہوئے بھی بہت کچھ ہیں ۔ ایک دوسرے کے دکھ درد خوشی غمی ہر موقع پر ساتھ دینے والے بہت پیارے لوگ ۔

24 تبصرے

سب کوماہِ رمضان مبارک

Array, ایک احساس

یہ میہنہ برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے ۔ رمضان شریف کے شروع ہونے سے پہلے ہی انتظار شروع ہو جاتا ہے ۔ آو ہم سب مل کر اپنے اللہ سے دعا کریں کہ وہ سب مسلمانوں کو اس مبارک مہینے کی سعادت نصیب کرئے ۔ اور ہم سب کو توفیق عطا فرمائے کہ ہم اپنے ساتھ ان لوگوں کا بھی خیال رکھیں جن کو ہم سب کے تعاون کی ضرورت ہے ۔ اور یہ سوچ کر اپنی سحری اور افظاری میں ان کو شامل کریں تاکہ ہیمں ثواب اور انکو اس مہینے کی برکت نصیب ہو ۔اس مہینے میں اللہ پاک کا خاص کرم ہوتا ہے ۔ہر گھر کے دسترخوان پر چاہے وہ امیر ہے کہ غریب کچھ نہ کچھ موجود رہتا ہے ۔ پھر بھی ہمارا فرض اپنے اردگرد اپنے رشتے داروں اور اپنے پڑوسوں پر خاص نظر ہونی چاہے ۔ اللہ پاک سب کو ماہ رمضان مبارک کرئے۔ اور روزے رکھنے اور ہماری عبادات کو قبول فرمائے ۔ آمین

7 تبصرے

پیاری رابعہ کو سالگرہ مبارک

Articles
YouTube Preview Image
16 تبصرے

اِک خوبصورت گیت

Articles
YouTube Preview Image
5 تبصرے

میرے قائد تجھے سلام ،

Array, میری پسند

YouTube Preview Image
14 اگست ہر سال آتا ہے اور انشاء اللہ تاقیامت آتا رہے گا ، میرا پاکستان اور ہماری یہ آزادی جو ہمارے بزرگوں کے لہو سے ملی ہمارے قائد کی شب و روز محنت اور محبت سے حاصل ہوئی ۔ ہم اسی طرح جوش و جذبے سے مناتے رہیں گے ۔14 اگست سب کو مبارک ہو ۔

11 تبصرے

پاکستان میری پہچان

بار بار دن یہ آئے

FCHHCA4U1QIACA8TJOFLCA0M24A4CAQI4H15CAH9M4SJCAXUXIV9CA7UGWFCCADF7ZMNCA2N95PECAGYIRJLCAWIHQ2BCAZYU365CAD3JGNLCAK258GHCA8N000SCA1MXYUACAISV5ZSCA42EFJHCABGEXLQflagimages[1]
تمام اہل پاکستان کو جشنِ آزادی بہت بہت مبارک ہو۔ آو آج ہم مل کر یہ عہد کریں اور سچے دل سے اپنے اللہ کریم سے یہ دعا کریں کہ ہمارا سب کچھ پاکستان ہے ۔ آج ہم دوسرے ممالک میں ہیں تو صرف اور صرف پاکستان کی وجہ سے اپنے پاکستانی ہونے پر فخر ہے ۔اور ہمارا پاکستان تاقیامت قائم رہے اور ہم سب کو امن اور سکون نصیب ہو ۔ دنیا کے کونے کونے میں پاکستان ایک عظیم ملک بن کر ہمیشہ ہمیشہ چاند ستارے کی طرح چمکتا رہے۔
YouTube Preview Image

7 تبصرے

پیارے بھائی رضی کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو

بار بار دن یہ آئے

MZN6CAGJMOTFCA4ZMJ1CCASXUTK1CA19EG6MCAHM7CGQCAOXF5WOCACDUWPBCAPUK6SMCAVYIPE7CAUE7GBNCAEELRRPCA7IGOK8CAPEGJKFCAREWMR3CAIQRBAGCAEJZTHKCA5AUL2PCAPI5C1GCAYMW6V7LF0KCA7WQWNZCAR3WRNDCA39ZV4PCAR4WHC1CACNX71ICAD02EE5CA1BB0PQCAWF0G3BCAN1LF0FCA9S5IEUCAZFME4HCAGPTH3SCA23OJOWCA7UKUPMCAG4E4GACA8Z2VQJCAPTCC8JCAYH2E8FCAV5ZLDNرضوان بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک ڈھیروں خوشیاں دے ۔ اپنے نیک مقصد میں کامیابی عطا کرئے ۔اور اتنی زندگی جیو جتنی خواہش ہو ۔ پھولوں سے بھر پر ہو ۔آمین

10 تبصرے

یہ کیسی بہادری ہے

Array, ایک احساس

جہاں اس خبر نے خوشی دی اور احساس ہوا کہ اب پاکستانی عوام با شعور ہونے لگے ہیں ۔ اور اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی کا بدلہ اب وہ خود لیں گے ۔ سوات کے چھ ہزار لوگوں نے یک جا ہو کر اپنے تحفظ جان مال کی خود حفاظت کرنے اور طالبان کے خلاف جنگ لڑنے کے لیے نہ صرف بندوق اٹھائی بلکہ ایک دوسرے کا ساتھ دینے کا بھی عہد کیا ۔ یہ خبر بڑی خوش آیند ہے ۔ لیکن اس چھ ہزار لوگوں میں بوڑھے نوجوان جوان اور بچےبھی شامل تھے ۔ وہی پر ایک ایسا بچہ دکھایا گیا جو کے اپنے ننھے ننھے ہاتھوں میں کھلونا نہیں اٹھا سکتا اس کے کھیلنے کودنے کے دن ہیں وہاں انکے بڑوں نے اس معصوم کو کلاشنکوف تھاما دی ۔ کیا یہ باشعور عوام ہے ؟ یا پھر اس کو بہادری کا نام دیا جائے۔

4 تبصرے

کلامِ اقبال

میری پسند
YouTube Preview Image
ایک تبصرہ

آپ سب کے لیے دلچیپ اینٹرویو

Articles, ایک احساس شاعری

اپنی رائے ضرور دیں

15 تبصرے

ایک غریب ملک کے امیر حکمراں

آج کی تازہ خبر

ابھی ابھی ایک خبر نظروں سے گزری ۔ تھوڑی دیر کے لیے غصہ بھی آیا لیکن اپنا خون جلانے کا کوئی فاہدہ نہیں ہے کس کس حکمراں کو رویں گے ۔ پہلے آصف زرداری کے کتے اور گھوڑے جان کو آئے ہوئے تھے ۔ انسانوں سے زیادہ اچھے طریقے سے زرداری کے جانور زندگی گزار رہے ہیں ۔ اور اب نواز شریف کے شیر بھی آگے جس عوام کے پاس جلانے کو ایک پنکھا نہیں ہے لوڈشینڈنگ کا یہ حال ہے کہ ختم ہونے کا نام نہیں لیتی ، کھانے کو روٹی نہیں ۔ اور مسلم لیگ کے لیڈر کا شیر اے سی روم میں رہتا ہے ۔ اب ظاہر ہے شیر ہے روٹی تو نہیں کھاتا ہو گا اور نہ ہی بچا کچا کھانا اس کے لیے روزانہ کتنے کلو تازہ گوشت ہو سکتا ہے سالم بکرا کھاتا ہو ۔ یہاں تو پاکستان کے غریب کو جانور کہنا میرا خیال ہے جانور کے ساتھ زاتی ہو گی ۔ پاکستان کے معصوم لوگوں خدا کے لیےانسان بن جاو کب تک یہ زندگی گزارو گے اور ان امیروں کے جھوٹے وعدوں پر یقین کرو گے ۔ کیونکہ امیر لوگوں کے شوق بھی عجیب ہیں ۔ لیکن وہ بھی غریب کے خون پیسنے کے پیسے سے پورے کیے جاتے ہیں ۔صحیح کہتے ہیں جس ملک کی عوام غریب ہو سارا پیسہ حکمرانوں کی جیبوں ارئے نہیں بنکوں میں جاتا ہے

8 تبصرے

کلامِ فیض بزبانِ نور

Articles
YouTube Preview Image
ایک تبصرہ

ایک خوبصورت پشتو گیت

میری پسند
YouTube Preview Image
ایک تبصرہ

آپ کیا کہتے ہیں

ہم سا ہو تو سامنے آئے

ساتھو؛ مجھے پتا ہے کہ آپ سب جانتے ہیں لیکن پھر بھی میرا دل کہہ رہا ہے کہ میں آپ سے پوچھ لوں تو میری معلومات میں اضافہ ہو جائے گا ۔ یہ لفظ ہم ٹیلی فون پر باتوں کے دوران بہت استعمال کرتے ہیں ۔ جب کوئی جانے لگاتا ہے تب بھی کہیں نا کہیں بولتے ہیں ایرپورٹ پر بہت بولا جاتا ہے ۔ جی ہاں ۔ او کے . ok کا مطلب کیا ہے ؟؟؟

11 تبصرے

کاش یہ ممکن ہو جائے

کالم

<a http://www.awaazdaily.com/epaper/p2.html

10 تبصرے
« پرانی تحریریں